اشاعتیں

اگست, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جم مائنڈ فری لائبریری

تصویر
جم مائنڈ فری لائبریری   پاکستان آبادی کے حساب سے ایک بڑا ملک ہے جس کی آبادیء٢٠١٨ کی مردم شماری کے مطابق ٢٢کروڑ سے زائد ہے اور جس میں نوجوانوں کی اکثر تعداد جمز میں جاتی ہے۔  نوجوانوں کی بڑی تعداد اپنے جسم کو منٹین کرنے کے لئے اپنے آپ کو جسمانی طور پر مضبوط کرنے کے لیے ،اپنے آپ کو فزیکل طور پر سخت جان کرنے کے لیے ،سالانہ مقابلوں میں اپنے آپ کو منوانے تن سازی کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے ، پا کستان کی مختلف جمز میں تشریف لاتے ہیں ۔ان جمز میں  نوجوانوں کو جسمانی طور پر مضبوط کیا جاتا ہے لیکن میری ذاتی رائے میں روحانی اور دماغی طور پر اتنا مضبوط نہیں کیا جاتا۔۔جس کے ہمارے معاشرے میں بہت سے منفی اثرات بھی آئے روز خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں ۔ان تمام کو مثبت پہلو میں تبدیل کرنے کے لیے  *مائنڈ فری جم لائبریری*  بنائی جائیں جس کے مقاصد ،فوائد درج ذیل ہے۔   ۔ ۔ مائنڈ فری جم کے مقاصد اور فوائد: نوجوانوں کو ذہنی طور پر اور روحانی طور پر مضبوط کر، نوجوانوں کو غیر معیاری ادویات سے بچانا،2 نوجوانوں کے جنرل نالج  میں ایک خاص حد تک اضا3 کرنا تاکہ وہ دنیا کی کسی بھ...