Iqbal our kitab

#اقبال_اور_کتاب کی محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ الہ وَسَلَّم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں علامہ اقبال کے بہت سے اشعار آپ نے سنیں ہونگیں پڑھے ہونگے لیکن اس شعر کی تاثیر کچھ الگ ہی ہے علامہ اقبال نے اپنے شعر میں میں جہاں پیدا ہونے سے پہلے اشارہ کیا ہے جب اللہ تعالی نے دونوں جہاں کو پیدا کرنے سے پہلے جنت کے نزدیک یہ کلمہ لکھا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ اس وقت اللہ تعالی نے دونوں جہاں کو پیدا کرنے سے پہلے لوح و قلم کو پیدا فرمایا لوح قلم نے سب سے پہلے لکھا لا الہ الا اللہ اور پھر محبت کے ساتھ لکھا محمد رسول اللہ حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا اور دنیا میں آکر کئ سال روتے رہے پھر حضرت آدم علیہ السلام کی سوچ اور فکر میں یہ بات آئی جنت میں، میں نے ایک کلمہ دیکھا تھا، جو لوح و قلم سے لکھا گیا تھا ۔۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ،اللہ تعالی ایک ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے رسول اور بندے ہیں تو حضرت آدم علیہ السلام نے اس کلمے کا واسطہ دے کر حضرت آدم علیہ السلام کو معاف فرمایا تھا اورحکم فرمایا تھا کہ جوشخص اچھے اعمال...